تازہ تر ین
پاکستان

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں فضائی آلودگی کی شرح ایک بار پھر خطرناک حدوں کو چھونے لگی۔ ہفتہ کے روز جاری ہونے والے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق شیخوپورہ 257 اے کیو آئی کے ساتھ صوبے کا سب سے آلودہ شہر بن گیا، فیصل آباد 253 اور لاہور 241 کی سطح کے ساتھ بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہے۔ گوجرانوالہ میں فضائی آلودگی کا انڈیکس 208 ریکارڈ کیا گیا، ڈیرہ غازی خان میں 167، سرگودھا میں 151، بہاولپور میں 143، سیالکوٹ میں 139، ملتان میں 132 اور راولپنڈی میں 110 رہا۔ ماہرین کے مطابق 200 سے...

انٹر نیشنل

تھائی لینڈ کی سابقہ ملکہ سری کٹ 93 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ تھائی شاہی محل کی جانب سے سابقہ ملکہ سری کٹ کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا کہ سابقہ ملکہ سری کٹ، موجودہ بادشاہ کی والدہ تھیں۔ سابقہ ملکہ آنجہانی بادشاہ بھومی بول کی اہلیہ تھیں، جنہوں نے 1946 سے 2016 تک حکمرانی کی۔ ترجمان تھائی حکومت کا کہنا ہے کہ سابقہ ملکہ کے انتقال کے باعث تھائی لینڈ کے وزیراعظم ملائیشیا میں ہونے والے آسیان سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔

کھیل

"میں ہوں نا" کے اداکار ستیہ شاہ 74 سال کی عمر میں گردوں کی ناکامی کے باعث انتقال کر گئے۔ ہفتے کے روز، 25 اکتوبر کو بھارتی ہدایتکار اشوک پانڈت نے یہ افسوسناک خبر انسٹاگرام پر شیئر کی۔ 68 سالہ پانڈت نے لیجنڈری اداکار کی متعدد تصاویر اور ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے ستیہ شاہ کے انتقال کی تصدیق کی۔ انہوں نے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا:"افسوس اور صدمے کے ساتھ اطلاع دے رہا ہوں کہ ہمارے عزیز دوست اور عظیم اداکار ستیہ شاہ کچھ گھنٹے قبل گردوں کی ناکامی کے باعث انتقال کر گئے۔ انہیں ہندوجا...

شوبز

آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain