تازہ تر ین
پاکستان

انمول عرف پنکی کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، ایس ایس پی سٹی علی حسن کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کیس کی تحقیقات اور انتظامی معاملات میں پیش رفت کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا، جبکہ مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔  


انٹر نیشنل

اسرائیلی فوج شدید افرادی قوت اور نفسیاتی بحران کا شکار: فوجی سروس چھوڑنے والوں میں ریکارڈ اضافہ یروشلم: اسرائیلی فوج کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، فوجی ملازمت کو خیرباد کہنے والے اہلکاروں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، فوج چھوڑنے والے تقریباً 80 فیصد اہلکار شدید ذہنی دباؤ اور مختلف نفسیاتی مسائل کا شکار ہیں، جس کے باعث وہ خدمات جاری رکھنے کے قابل نہیں رہے۔ فوجی حکام کی سنگین وارننگ: اسرائیلی میڈیا کے مطابق، عسکری حکام نے خبردار کیا ہے کہ 7 اکتوبر کے بعد سے مستقل اور ریزرو (اضافی)...


کھیل

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیک اسمتھ 92 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ واروکشائر کاؤنٹی کرکٹ کلب کے مطابق سابق کپتان، جو اپنے ابتدائی نام “MJK” سے بھی جانے جاتے تھے، پیر کے روز وفات پا گئے۔   دائیں ہاتھ کے بلے باز مائیک اسمتھ نے 1958 میں انگلینڈ کے لیے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کیا اور مجموعی طور پر 50 ٹیسٹ میچ کھیلے، جن میں سے 25 میں انہوں نے ٹیم کی قیادت بھی کی۔   کلب کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا کہ “واروکشائر بیئرز کے لیجنڈ ایم جے کے...


شوبز

اداکارہ سبینا فاروق نے انمول پنکی کیس کے مزاحیہ تبصرہ کیا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری میں اداکارہ سبینا فاروق نے اپنی تصویر شیئر کی جس میں وہ گاڑی میں موجود ہیں اور چائے کُلچے کھا رہی ہیں۔ انہوں نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’پنکی کے پاس ہوں گے مہنگے نشے لیکن اصل نشہ تو چائے کلچے میں ہی ہے۔ واضح رہے کہ انمول پنکی کو کوکین کیس میں 12 مئی کو کراچی سے گرفتار کیا گیا جس کے بعد انہیں عدالت میں پیش کیا گیا اور 22...









آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain